جاٹ تحریک کے دوران توڑ پھوڑ سے ریلوے اثاثوں کو بھاری پیمانے پر نقصان ہوا ہے اور ساتھ ہی اب تک تقریبا 1000 ٹرینوں کی آمدورفت پر وسیع اثر پڑا ہے۔
شمالی ریلوے کے ترجمان نے آج
بتایا کہ جاٹ تحریک کی وجہ سے آج طویل فاصلے کی 736 میل ایکسپریس ٹرینیں اور 128 مسافر ٹرینیں پوری طرح یا درمیان اسٹیشنوں تک منسوخ کر دی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ 105 ٹرینوں کو راستے تبدیل کرکے چلایا گیا